خط امتناع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روک تھام، ممانعت کی لکیر، وہ حد جس کو پار کرنا منع ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روک تھام، ممانعت کی لکیر، وہ حد جس کو پار کرنا منع ہو۔